میری کہانی

میری کہانی

’غیر ملکی طلبہ کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر تشدد کیا جا رہا ہے‘: کرغزستان میں مقیم پاکستانی

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں حالیہ پرتشدد واقعات کے حوالے سے  چند پاکستانی طلبہ نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا ہے کہ کس طرح مشتعل افراد ان کے ہاسٹلوں تک پہنچے اور اب ہاسٹلوں سے باہر بھی غیر ملکی طلبہ کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

’کسی کی آنکھ نہیں تو کسی کا ہاتھ‘: شانگلہ کے کوئلہ کان کنوں کا المیہ

سینٹرل مائن فیڈریشن کے خیبرپختونخوا کے صدر علی باش خان کے مطابق شانگلہ کی 67 فیصد آبادی کوئلے کی کانوں سے وابستہ ہے،جن میں سے 72 ہزارسے زیادہ مزدور کام کے دوران معذورہوچکے ہیں جبکہ اس سال جان سےجانےوالے 140 سے زائد مزدوروں میں سے بیشترکا تعلق شانگلہ سےہے۔