نصر اللہ گڈانی کو 21 مئی کو میرپور ماتھیلو شہر کے قریب موٹرسائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کر دیا تھا، جو 24 مئی 2024 کو کراچی میں دوران علاج چل بسے۔
صحافی
صوبہ خوست میں ایک صحافی نے بتایا کہ ان تینوں صحافیوں کو سکیورٹی کمانڈ منتقل کیا گیا اور تب سے انہیں حراست میں رکھا گیا ہے۔