بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کو قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’اپوزیشن بطور منتخب نمائندہ عوامی مسائل پر بات کرے، حل نکالے اور حکومت کے ساتھ ڈائیلاگ کرے۔‘
پاکستان تحریک انصاف
آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے کہا کہ نو مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔