عمران خان کی جیل سے تصویر سامنے آئی تو ان کے مداحوں نے قمیض کے اوپر چہرے کو مکمل نظرانداز کیا اور کمال مہارت سے موضوع بحث نیلی قمیض ہی کو رکھا۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کو اندازہ ہو گیا تھا کہ بظاہر انکوائری کمیشن کی شرائط و ضوابط چھ ججوں کے لکھے گئے خط سے ہم آہنگ نہیں۔