گذشتہ برس ستمبر میں امریکہ کی ریاست شمالی کیرولائنا میں ایک ٹوٹے ہوئے پل سے گر کر حادثے کا شکار ہونے والے فلپ پیکسن کے اہل خانہ نے گوگل میپس پر لاپروائی برتنے کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔
اس پر بعض حلقوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس اقدام سے مشہور مردہ لوگوں کے اکاؤنٹس بھی برائے فروخت ہو جائیں گے۔