امریکہ ٹرمپ کو کرونا ہونے کا مطلب الیکشن جیتنے کا امکان ختم؟ ٹرمپ کے قریبی ذرائع، سیاسی ماہرین اور واشنگٹن میں اندر کی خبر رکھے والوں کے خیال میں ان کے الیکشن جیتنے کا امکان تقریباً ختم ہو چکا، لیکن بعض حلقے سمجھتے ہیں کہ انہیں بیماری کے بعد ووٹروں کی ہمدردی حاصل ہو گی۔ صدر ٹرمپ میں کرونا کی علامات ’بگڑنے‘ کا خدشہ، ہسپتال منتقل صدر ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا کرونا ٹیسٹ مثبت صدارتی انتخاب: پہلے ہنگامہ خیز مباحثے کے بعد قواعد میں تبدیلی کا فیصلہ