ایشیا نیپال: 2006 جہاز کریش میں شوہر اور 2023 میں بیوی ہلاک فضائی کمپنی کے ترجمان کے مطابق نیپال طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والی پائلٹ کو شوہر کی موت کے بعد جو انشورنس کی رقم ملی تھی اسے استعمال میں لاتے ہوئے انہوں نے طیارہ اڑانے کی تربیت حاصل کی تھی۔