شارلٹ کریپس

مرنے سے قبل دیکھنے کے لائق 30 فن پارے

کچھ بہترین پینٹنگز تو لوگوں کی ذاتی کلیکشن میں موجود ہیں، مگر یہاں کچھ ایسے بہترین فن پاروں کی تصاویر دی گئی ہیں جو دنیا بھر میں عوامی گیلریوں اور عجائب گھروں میں رکھی گئی ہیں۔