صحت کرونا وائرس سے دوسری بار متاثر ہونے کا پہلا کیس سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے دوسری بار متاثر ہونے والا دنیا کا پہلا مریض سامنے آیا ہے جس پیش رفت سے وائرس کے خلاف فطری امیونٹی اور ویکسین تیار کرنے کی امیدوں پر شدید اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ پاکستان: انسانوں پر کرونا ویکسین ٹرائل کا آغاز 'دو ہفتوں میں' کرونا وبا کا مرکز بننے والے ووہان شہر میں زندگی واپس لوٹ آئی ایک متاثرہ شخص کے گرجا گھر آنے سے 91 افراد کرونا وائرس کا شکار