پاکستان

پاکستانی میزائل پروگرام میں مدد کا الزام، چار عالمی کمپنیوں پر امریکی پابندی

امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں استعمال ہونے والے پرزے فراہم کرنے کے الزام میں تین چینی اور ایک بیلاروس کی کمپنی پر پابندی لگا دی۔

غزہ میں فلسطینیوں کی آواز بننے والے صحافی 100 بااثر شخصیات میں شامل

غزہ پر سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے بعد 108 دن تک غزہ میں فلسطینیوں کی آنکھیں اور کان بننے کی ذمہ داری ادا کرنے والے فلسطینی صحافی معتز عزیزہ کا نام ’ٹائم میگزین‘ کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔