دنیا کی بلند ترین سائیکل ریس

جمعرات سے گلگت شہر سے شروع ہونے والی اس سائیکل ریس کا اختتام 30 جون کو خنجراب پر ہوگا۔

گلگت بلتستان میں دوسری ٹوور ڈی خنجراب سائیکل ریس کا آغاز ہو گیا ہے جو اتوار تک جاری رہے گی۔

جمعرات سے گلگت شہر سے شروع ہونے والی اس سائیکل ریس کا اختتام 30 جون کو خنجراب پر ہوگا۔

ٹوور ڈی خنجراب کا آغاز گذشتہ سال ہوا تھا جس میں پاکستان بھر کے سائیکلسٹ کے علاوہ افغانستان، سری لنکا اور سپین کے سائیکلسٹ حصہ لے رہے ہیں۔

زیادہ پڑھی جانے والی کھیل