کوئٹہ کے ویران چائے خانوں میں علم و ادب کی بہار لوٹے گی؟

امید ہے کوئٹہ کے چائے خانے جو کبھی ویران تھے اب علم و ادب کی بیٹھکوں سے آباد ہوں گے۔

ایک زمانہ تھا کہ کوئٹہ کے چائے خانوں میں علم و ادب کی محفلیں سجتی تھیں، جہاں سے کئی لوگ فیض حاصل کیا کرتے تھے، لیکن اب ایسا نہیں۔

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی فیمینسٹ، سوشلسٹ اور وکیل جلیلہ حیدر نے انڈپینڈنٹ اردو کے لیے اس ویڈیو بلاگ میں امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث کوئٹہ کے ویران ہوتے چائے خانوں  پر روشنی ڈالی ہے۔

زیادہ پڑھی جانے والی ادب