ہم اپنے گھر واپس جانے کی امید نہیں رکھ سکتے!

بھارت کے زیر انتظام کشمیر سے پاکستان آنے والوں کا ردعمل

بھارت کی جانب سے اپنے زیر انتظام کشمیر سمیت لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جارحیت کا سلسلہ تو جاری تھا ہی اور اب نئی دہلی کی مرکزی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرکے کشمیر کو حاصل خصوصی درجہ بھی واپس لے لیا ہے۔

کشمیریوں نے اس ساری صورتحال پر نہایت غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

زیادہ پڑھی جانے والی ایشیا