گرفتار ہوا تو شاہ محمود، پرویز خٹک جیسے لیڈر پارٹی چلائیں گے: عمران خان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کی خفیہ ایجنسیوں نے پی ٹی آئی کے ایسے دو منصوبے ناکام بنا دیے ہیں جن پر آج رات عمل ہونا تھا۔

(پی ٹی آئی میڈیا ونگ)