یومیہ ایک ہزار ڈالرز تک کمانے والے سٹریٹ پرفارمرز

لندن میں سٹریٹ پرفارمرز اپنی مہارت اور فن کے ذریعے لوگوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرتے ہیں۔

لندن میں سٹریٹ پرفارمرز اپنی مہارت اور فن کے ذریعے کافی پیسے کماتے ہیں۔ کوئی گانے گاتا ہے، کوئی ڈانس تو کوئی کرتب دکھا کر لوگوں کو محظوظ کرتا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

معروف جریدے بزنس انسائیڈر کے مطابق کچھ پرفارمرز یومیہ ایک ہزار ڈالرز تک بھی کما لیتے ہیں، مگر یہ پرفارمرز کمائی کے علاوہ لوگوں کے چہروں پر خوشیاں بھی بکھیرتے ہیں۔

زیادہ پڑھی جانے والی ویڈیو