’مِنی لندن‘ میں کچرے کے ڈھیر پارکوں میں تبدیل ہونے لگے

کوئٹہ میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر ہیں، لیکن مقامی انتظامیہ کوشش کر رہی ہے کہ انہیں پارکوں میں تبدیل کیا جائے۔