کراہت آمیز کھانوں کی نمائش

فرانس میں منعقدہ نمائش میں چوہوں کے اچار اور بیل کے کپوروں سے لے کر بندر کے مغز تک رکھے گئے جو دنیا کے کسی نہ کسی کونے میں فوڈ کلچر کا حصہ ہیں۔

فرانس میں ایک میلے کے دوران انوکھی نمائش کا اہتمام کیا گیا، جس میں ’کراہت آمیز‘ کھانے سجائے گئے۔ نمائش کا مقصد روایات اور کھانوں کی عادات کے تعلق کو اجاگر کرنا تھا۔

اگر کوئی کھانا کہیں کراہت کا سبب بنتا ہے تو وہی کھانا کہیں اور لذت کا ذریعہ ہے۔

نمائش میں چوہوں کے اچار اور بیل کے کپوروں سے لے کر بندر کے مغز تک رکھے گئے جو دنیا کے کسی نہ کسی کونے میں فوڈ کلچر کا حصہ ہیں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا