چابی کے بجائے مقناطیسی چپ اب ہاتھ میں لگے گی

آپ اس چپ کے ذریعے کسی بھی عوامی بلڈنگ یا جم یا اپنے دفتر میں داخل ہو سکیں گے ۔

سویڈن میں ہونے والی حالیہ ٹیکنالوجی کانفرنس نے ایک ایسی چپ متعارف کروائی ہے جسے آپ چابی کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

چابی کا کام کرنے والی چِپ این ایف سی یعنی نیر فیلڈ کمیونیکیشن چِپ کہلاتی ہے۔ یہ چپ انسانی جسم میں جلد کے نیچے لگائی جائے گی جس کے ذریعے آپ چابی یا مقناطیسی کارڈ سے نجات حاصل کرلیں گے۔

آپ اس چپ کے ذریعے کسی بھی عوامی بلڈنگ یا جم یا اپنے دفتر میں داخل ہو سکیں گے ۔

این ایف سی چِپ سمارٹ فونز اور سمارٹ گھڑیوں میں بھی ہوتی ہے اور انہیں قریبی چیزوں سے کنیکٹ کیا جا سکتا ہے۔

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا