تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کیس میں بند کمرہ سماعت کی درخواست

تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کیس میں بند کمرہ سماعت کی درخواست، صابر نذر کا کارٹون

2

تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کیس میں بند کمرہ سماعت کی درخواست۔ صابر نذر (16 اکتوبر 2019)

حکمراں جماعت تحریک انصاف کو گذشتہ دنوں ایک دھچکا اس وقت لگا جب الیکشن کمیشن میں غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کیس کی کارروائی خفیہ رکھنے کی اس کی چاروں درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔

اسی صورت حال کو صابر نذر نے کارٹون کی صورت میں بیان کیا ہے۔

 

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون