عرب شکاریوں کے شِکرے کہاں سے آتے ہیں؟

عرب خطے کے امرا اعلیٰ نسل کا ایک شِکرا خریدنے کے لیے دسیوں ہزار یوروز ادا کرنے سے بھی نہیں کتراتے۔

شِکرے یا باز سے شکار کرنا عربوں کا صدیوں پرانا مشغلہ ہے۔ عرب خطے کے امرا اعلیٰ نسل کے ایک شِکرے کو خریدنے کے لیے دسیوں ہزار یوروز ادا کرنے سے بھی نہیں کتراتے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

عرب شکاریوں میں سپین کے شِکرے سب سے مقبول ہیں، جس کی وجہ سے سپین ان پرندوں کا دنیا میں سب سے بڑا ایکسپورٹر ہے۔

خیال ہے کہ سپین کے شِکرے خلیجی عرب ملکوں کا موسم اور ماحول برداشت کر لیتے ہیں۔

گذشتہ سال سپین نے 2800 شِکرے برآمد کیے اور ان کے بیشتر گاہکوں کا تعلق متحدہ عرب امارات، قطر اور سعودی عرب سے تھا۔

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ویڈیو