مستقبل کے سمارٹ فوجی

اصلی میدانِ جنگ میں اصلی فوجی آگمینٹڈ ریئیلٹی کے ذریعے ایسے لڑیں گے جیسے ویڈیو گیم کھیل رہے ہوں۔

جس طرح سمارٹ ٹیکنالوجی نے عام زندگی کو بدل کر رکھ دیا ہے اسی طرح یہ ٹیکنالوجی میدان جنگ میں پیادہ فوجیوں کی طاقت اور صلاحیتوں کو بھی بدل رہی ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

حال ہی میں برطانیہ میں جنگی آلات کی نمائش کے دوران ایک اسرائیلی کمپنی نے ایسے آلات کی نمائش کی جنہیں فوجی لڑائی کے دوران اپنی گن پر نصب کرکے یا بازو اور سر پر پہن کر دوست اور دشمن کا فرق جان سکتے ہیں، ناصرف اردگرد بلکہ پورے میدانِ جنگ کا ہر سمت سے جائزہ لے سکتے ہیں، کمانڈ سینٹر سے لمحہ بہ لمحہ رابطے میں رہ سکتے ہیں اور نشانہ چوکنے جیسی غلطی سے بچ سکتے ہیں۔

اصلی میدانِ جنگ میں اصلی فوجی آگمینٹڈ ریئیلٹی کے ذریعے ایسے لڑیں گے جیسے ویڈیو گیم کھیل رہے ہوں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ٹیکنالوجی