مولانا کا آزادی مارچ سے خطاب: ’فتح و کامرانی ہماری ہوگی‘

رات گئے اسلام آباد پہنچنے کے بعد مولانا فضل الرحمٰن نے آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب میں کہا کہ شہری انتظامیہ کے ساتھ کیے گئے معاہدے کی پاسداری کریں گے۔

مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں آزادی مارچ گذشتہ رات اسلام آباد کی حدود میں داخل ہوا۔ (اے ایف پی)

زیادہ پڑھی جانے والی پاکستان