ٹماٹر 17 روپے کلو کہاں ملتے ہیں؟

آج کل انتہائی مہنگے داموں بازار میں فروخت ہونے والے ٹماٹر کی قیمت سے لاعلمی پر مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

5

آج کل انتہائی مہنگے داموں بازار میں فروخت ہونے والے ٹماٹر کی قیمت سے لاعلمی پر مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا(16-11-19)

پاکستان میں ان دنوں ٹماٹر کی قلت ہے اور مختلف شہروں میں یہ ڈیڑھ سے ڈھائی سو روپے فی کلو تک دستیاب ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

تاہم مشیرِ خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے گذشتہ دنوں ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کے دوران دعویٰ کیا کہ کراچی کی سبزی منڈی میں ٹماٹر 17 روپے فی کلو مل رہا ہے۔

حفیظ شیخ کے اس دعوے پر جہاں انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا وہیں سوشل میڈیا پر اس حوالے سے مزاحیہ میمز بھی چلتی رہیں۔
 

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون