انسانی جمناسٹوں کو روبوٹ جمناسٹ کا چیلنج

اٹلس نامی یہ روبوٹ انسانی جمناسٹوں کی طرح کرتب کرتے ہوئے ٹانگوں، بازوؤں اور مصنوعی دھڑ کا بھرپور استعمال کرتا ہے۔

امریکی کمپنی باسٹن ڈائنئمکس نے دنیا کا سب سے پھرتیلا جمناسٹ روبوٹ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اٹلس نامی یہ روبوٹ انسانی جمناسٹوں کی طرح کرتب کرتے ہوئے ٹانگوں، بازوؤں اور مصنوعی دھڑ کا بھرپور استعمال کرتا ہے۔

اٹلس جمناسٹ میں پھرتی پیدا کرنے کے لیے اس کے اعضا 3D پرنٹنگ کے ذریعے بنائے گئے جو اس سے قبل تیار کیے گئے جمناسٹ روبوٹس کے مقابلے میں ہلکے اور طاقتور ہیں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا