’رابی پیرزادہ کی ویڈیوز نے سماج کی سوچ کو ننگا کر دیا‘

اداکارہ اور گلوکارہ رابی پیرزادہ کی ذاتی تصاویر اور ویڈیوز وائر ہونے کے واقعے پر سماجی کارکن جلیلہ حیدر کا وی لاگ۔

گذشتہ دنوں پاکستان کی اداکارہ اور گلوکارہ رابی پیرازادہ کی چند تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں جس کے بارے میں رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ انھوں نے اپنا فون فروخت کیا تھا جس کی وجہ سے شاید یہ مواد لیک ہوا ہو۔

انھوں اس حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے سے بھی رابطہ کیا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

انھوں نے اس حوالے سے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ وہ اس صورتحال سے اس قدر مایوس ہیں کہ وہ مرنا چاہتی ہیں کیونکہ ان کے اردگرد لوگ ان کا مذاق اڑا رہے ہیں۔

اسی بارے میں دیکھیے بلوچستان سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن جلیلہ حیدر کا وی لاگ۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ