پاکستان میں قندھاری انار ٹماٹر سے سستا مگر افغانستان میں؟

افغانستان میں پھلوں کا شہنشاہ قندھاری انار ڈھیروں ڈھیر جمع ہے مگر خریدار اور کھانے والے کم ہیں۔

افغانستان میں پھلوں کا شہنشاہ قندھاری انار ڈھیروں ڈھیر جمع ہے مگر خریدار اور کھانے والے کم ہیں۔

اس سال بیماری اور موسمی تبدیلی کے باعث انار کی کم پیداوار کے باوجود مقامی سطح پر انار کی سپلائی زیادہ ہو گئی ہے۔

افغان تاجروں کا الزام ہے کہ پاکستان میں درآمدات پر نئی اور اضافی محصولات کا خمیازہ انار کو بھگتنا پڑا۔ پاکستانی حکام اور تاجر انار کے افغان موقف کو مسترد کرتے ہیں کیونکہ پاکستان میں آج کل اتنا انار ہے کہ قیمت ٹماٹر سے بھی کم ہے۔

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا