شریف خاندان کی خاموشی

ملک کے ایک طاقتور سیاسی خاندان کی کئی ہفتوں سے ملکی معاملات پر خاموشی پر صابر نذر کی نظر۔

5

 شریف خاندان کئی ہفتوں سے ملکی معاملات پر خاموش۔ (2019-12-27)

ملک کا ایک طاقتور سیاسی خاندان کئی ہفتوں سے ملکی معاملات پر خاموش ہے۔ گذشتہ ماہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے علاج کی غرض سے ملک سے باہر جانے کے بعد سے شریف خاندان کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ اس صورت حال کو صابر نذر نے کارٹون کی صورت میں پیش کیا ہے۔

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون