راہباؤں کی عبادت اور مارشل آرٹس ساتھ ساتھ

یہ کنگ فو راہبائیں ہمالیہ کے دور دراز علاقوں میں جا کر عورتوں کے حقوق کے ساتھ ساتھ انہیں دفاع کے طریقے بھی سکھاتی ہیں۔

ملیے ہمالیہ کی کنگ فو راہبہ جگمی کونچوک لھامو سے جو عبادت کے ساتھ ساتھ مارشل آرٹس بھی سیکھ رہی ہیں۔

وہ اپنے خاندان کی مخالفت کے باوجود 12 سال کی عمر میں راہبہ بنیں۔ ان کا تعلق تبتی بدھ مت کے صدیوں پرانے ڈروکپہ اسکول سے ہے۔

یہ کنگ فو راہبائیں ہمالیہ کے دور دراز علاقوں میں جا کر عورتوں کے حقوق کے ساتھ ساتھ ان کی دفاع کے طریقے بھی سکھاتی ہیں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی فٹنس