میری اردو اور لہجے پر اعتراض کیوں؟

جلیلہ حیدر اس وی لاگ میں اپنی اردو اور لہجے پر اعتراضات کا جواب ایک دلچسپ حکایت سے دے رہی ہیں۔