مس یونیورس کا تاج سیاہ فام حسینہ کے سر

جنوبی افریقہ کی زوزوبینی نے کہا کہ ان بالوں اور اس جلد کے ساتھ مس یونیورس کا تاج پہننا ناقابل یقین ہے۔

جنوبی افریقہ کی زوزوبینی ٹونزی نے مس یونیورس 2019 کا تاج پہن لیا۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

رواں سال کا مقابلہ امریکی ریاست جارجیا میں ہوا، جس میں دنیا بھر سے 90 سے زائد خواتین نے حصہ لیا۔

جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں زوزوبینی نے کہا ان کے لیے یہ ناقابل یقین بات ہے کہ ان بالوں اور اس جلد کے ساتھ وہ آج یہاں پر مس یونیورس کا تاج پہنے کھڑی ہیں۔

انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ دنیا میں خوبصورتی کا معیار رنگت نہ رہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا