نیو یارک: سڑک پر ٹھیلے لگانے والی خواتین مشکل میں

نیویارک میں سرکاری اجازت ناموں کے بغیر کھانے پینے کے ٹھیلے لگانے والی خواتین آئے روز مشکل کا شکار رہتی ہیں۔

نیویارک اپنے سٹریٹ فوڈ کے لیے کافی مشہور ہے۔ تاہم شہر کے فٹ پاتھوں پر ٹھیلے لگانے کے سرکاری اجازت ناموں کی تعداد میں 35 سال میں قابل ذکر اضافہ نہیں ہوا، جس کا مطلب یہ ہے کہ اس وقت شہر میں بہت سے ٹھیلے غیر قانونی ہیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

ان غیرقانونی ٹھیلوں میں سے زیادہ ترخواتین کے لگائے ہوئے ہیں۔ غیر قانونی ٹھیلوں کی وجہ سے خواتین دکان داروں کو آئے روز مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا