نیشنل جیوگرافک ٹریولر تصویری مقابلے کے حتمی اُمیدوار

جیتنے والے اُمیدواروں کے ناموں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

نیشنل جیوگرافک ٹریولر تصویری مقابلے کے حتمی اُمیدواروں کا علان کر دیا گیا ہے۔

یہ سالانہ مقابلہ پانچ کٹیگریز میں شوقیہ اور پیشہ ورانہ  فوٹوگرافرز کی تصاویر شامل کرتا ہے، جن میں شہر، قدرت، لوگ، کھانا اور پورٹ فولیو جیسی کیٹیگریز شامل ہیں۔

ںیشنل جیوگرافیک ٹریولر کے ایڈیٹر پیٹ رڈیل کہتے ہیں کے اس وقت جب ہم سفری فوٹوگرافی سے گھِِرے ہوے ہیں، اس سال کی شارٹ لسٹ ہمیں یاد دلاتی ہے کے کیمرے کا استعمال ’پوانٹ انڈ شوٹ‘ سے بڑھ کر بھی ہے۔

رڈل نے کہا کے مقامی رسم و رواج سے لے کر متاثرکن مناضر اور ناقابلِ یقین جنگلی حیات تک، اس سال مقابلے میں حصہ لینے والوں سے ثابت ہوتا ہے کے سفری فوٹوگرافی ایک کتنا طاقتور میڈیم ہو سکتا ہے۔

حتمی اُمیدواروں کی کچھ تصاویر دیکھیے۔

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا