ایک اور جوڑے کو بھی توجہ کی ضرورت ہے

برطانوی شہزادے ہیری اور میگن مارکل کی جانب سے شاہی حیثیت سے دستبرداری کے اعلان سمیت امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے حوالے سے دی انڈپینڈنٹ انگلش ایڈیشن سے لیا گیا کارٹون

ایک اور جوڑے کو بھی توجہ کی ضرورت ہے (2020-01-14)

برطانوی شہزادے ہیری اور میگن مارکل کی جانب سے شاہی حیثیت سے دستبرداری کے اعلان کے بعد شاہی محل میں تو ہلچل مچی ہی ہوئی ہے، لیکن عالمی منظرنامے میں کچھ اور بھی توجہ طلب معاملات ہیں، جن میں امریکہ اور ایران کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی بھی شامل ہے۔

اس صورت حال کو دی انڈپینڈنٹ انگلش ایڈیشن سے لیے گئے اس کارٹون میں کچھ ایسے بیان کیا گیا ہے۔

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون