کرونا وائرس نے دنیا کو کیا بنا دیا

چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے مہلک کرونا وائرس نے پوری دنیا کو تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے، اس تناظر میں دی انڈپینڈنٹ انگلش ایڈیشن سے لیا گیا کارٹون

3

کرونا وائرس نے دنیا کو کیا بنا دیا (2020-01-28)

چین میں مہلک کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے۔

اس صورت حال کو دی انڈپینڈنٹ انگلش ایڈیشن سے لیے گئے اس کارٹون میں کچھ ایسے بیان کیا گیا ہے۔

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون