کیا پاکستان میں گراٹو جلیبی اٹلی سے آئی ہے؟

اس جلیبی کی خاص بات یہ ہے کہ یہ عام جلیبی کے مقابلے میں بڑی، موٹی اور خستہ ہوتی ہے۔

راولپنڈی میں مری روڈ پر ملنے والی گراٹو جلیبی کو لوگ دور دور سے کھانے آتے ہیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اس جلیبی کی خاص بات یہ ہے کہ یہ عام جلیبی کے مقابلے میں  بڑی اور موٹی ہوتی ہے۔

جلیبی بنانے والوں کے مطابق اس میں میدہ، ماش کی دال اور خمیر پڑتا ہے ،جو اسے خستہ کر دیتا ہے۔

شیرے میں ڈوبی  گراٹو جلیبی کا اپنا ہی مزہ ہے۔ دکان دار کے مطابق گراٹو کا جلیبی سے کوئی تعلق نہیں، بلکہ یہ ایک اطالوی لفظ ہے جس کے معنی ہیں’ شکر گزاری‘۔

تاہم لوگوں نے خود ہی اس جلیبی کو گراٹو لفظ سے منسلک کر کے اسےگراٹو کہنا شروع کر دیا۔

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا