ڈینگی اور ٹڈی دل سے گرا ،کرونا وائرس میں اٹکا

پہلے ڈینگی، پھر ٹڈی دل اور اب کرونا وائرس سے نمٹتی پاکستانی عوام، صابر نذر کی نظر میں۔

8

ڈینگی اور ٹڈی دل سے گرا ،کرونا وائرس میں اٹکا (29-2-20)

کچھ عرصہ قبل ڈینگی مچھر سے پھیلی بیماریوں اور حال میں ہی پاکستان کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے حملوں کے بعد پاکستانی عوام آج کل کرونا وائرس سے پریشان نظر آتی ہے۔

صابر نذر نے اپنے ہفتہ وار خاکے میں اس موضوع کو چنا ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون