سکاٹ لینڈ کے باسکٹ بال کورٹ میں کرکٹ

ہر بدھ کو مختلف شعبۂ زندگی سے تعلق رکھنے والے تارکینِ وطن پاکستانی ایک اِن ڈور باسکٹ بال کورٹ میں جمع ہوتے ہیں اور وہاں باسکٹ بال کھیلنے کی بجائے کرکٹ کھیل کر لطف اندوز ہوتے ہیں۔

پاکستانی دنیا میں جہاں بھی ہوں، کرکٹ سے دور نہیں رہ سکتے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

ایسے ہی کچھ پاکستانی سکاٹ لینڈ میں بھی ہیں جنہوں نے باضابطہ طور پر ٹیپ بال کرکٹ کلب رجسٹر کروا رکھا ہے۔

سکاٹ لینڈ میں بارشیں بہت زیادہ ہوتی ہیں جس کی وجہ سے گراؤنڈ میں باقاعدگی سے کرکٹ کھیلنا مشکل ہو جاتا ہے۔

پاکستانیوں نے اس مسئلے کے حل کے لیے اِن ڈور کرکٹ کی بنیاد رکھی ہے۔

ہر بدھ کو مختلف شعبۂ زندگی سے تعلق رکھنے والے تارکینِ وطن پاکستانی ایک اِن ڈور باسکٹ بال کورٹ میں جمع ہوتے ہیں اور وہاں باسکٹ بال کھیلنے کی بجائے کرکٹ کھیل کر لطف اندوز ہوتے ہیں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کھیل