بورس جانسن پھر گہرے پانی میں

دی انڈپینڈنٹ انگلش ایڈیشن سے لیا گیا آج کا کارٹون

4

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بریگزٹ کے بعد اب بی بی سی اور فائیو جی کے تنازعے میں پھنس گئے ہیں (دی انڈپینڈنٹ)

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بریگزٹ کے بعد اب بی بی سی اور فائیو جی کے تنازعے میں پھنس گئے ہیں۔

اس صورت حال کو دی انڈپینڈنٹ انگلش ایڈیشن سے لیے گئے اس کارٹون میں کچھ ایسے بیان کیا گیا ہے۔

© The Independent

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون