بھارت میں لاک ڈاؤن کھلنے سے ایک دن پہلے مزید دس ہزار کرونا کیسز

بھارت کرونا وائرس کے سوا چھ لاکھ سے زائد مریضوں کے ساتھ سپین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پانچویں نمبر پر آ گیا ہے۔

کولکتہ کے ایک پینٹر ترک داس کرونا وائرس کی تھیم پر سجے اپنے سکوٹر کے ذریعے عوام میں شعور بیدار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں (اے ایف پی)

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا