امریکہ: کرونا وائرس سے ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں

ایک لاکھ تین ہزار سے زائد ہلاکتوں اور 17 لاکھ متاثرین کے ساتھ امریکہ دنیا میں وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک بن گیا ہے۔

نیو یارک میں اہلکار ایک کرونا وائرس کے مریض کو ہسپتال لے جا رہے ہیں (اے ایف پی)

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا