کرونا کے دور میں شادیاں

کرونا وائرس پھیلنے کے بعد جہاں کئی دل والوں کے ارمانوں پر اوس پڑی وہیں کچھ نے فاصلوں کے اس دور میں شادی کو ترجیح دی۔

کرونا (کورونا) وائرس کے دنیا بھر میں پھیلنے کے بعد کئی دل والوں کے ارمانوں پر اوس پڑ گئی لیکن کئیوں نے فاصلوں کے اس دور میں بھی شادی کو ترجیح دی۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

دلہنوں نے اپنے شوق بھی پورے کیے، جیسے فلسطین میں ایک دلہن نے خود کو سر سے لے کر پاؤں تک سفید کپڑے میں ڈھانپ لیا کیونکہ اگر وہ ماسک پہنتی تو اس کے کپڑوں کی میچنگ خراب ہو جاتی۔

فلسطین کے شہر رفاہ میں ہونے والی شادی میں مہمانوں نے ماسک پہن کر جشن منایا۔ تاہم اس کے اگلے روز ہی فلسطین میں بڑی دعوتوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔

لاک ڈاؤن میں جانے سے پہلے فلپائن اور جنوبی کوریا میں اجتماعی شادیوں کا انعقاد ہوا۔ شادیوں میں کچھ جوڑوں نے ماسک پہنے تو کچھ نے نہیں۔

کچھ ایسے لوگ بھی تھے جنہوں نے مکمل لاک ڈاؤن کے باوجود گھر بیٹھے انٹرنیٹ کے ذریعے شادی کر لی۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا