وائرس آرٹ: پاکستانی بچے کیا بنا رہے ہیں؟

یہ بچے نہ صرف خود ڈرائنگ کر رہے ہیں بلکہ دوسروں کو بھی آن لائن چیلنج کرتے نظر آ رہے ہیں۔

دنیا کے کئی ممالک میں کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں نرمی کی جا رہی ہے اور لوگوں کو مختصر وقت کے لیے گھروں سے نکلنے کی اجازت دی جا رہی ہے، بعض ممالک میں تو سکول بھی کلنا شروع ہو گئے ہیں۔

لیکن پاکستان میں صورتحال کچھ مختلف ہے، جہاں لاک ڈاؤن کو ’سمارٹ لاک ڈاؤن‘ کا نام دیا گیا ہے لیکن سکول تاحال بند ہیں۔

اسی طرح تفریحی مقامات پر بھی پابندی عائد ہے، ایسے میں گھروں پر موجود بچے اپنا وقت کر طرح سے گزاریں؟

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اس سوال کا جواب اس ویڈیو میں موجود ہے اور آپ دیکھ سکتے ہیں کس طرح سے کچھ بچے خود کو مصروف رکھنے کے لیے ڈرائنگ  کا سہارا لے رہے ہیں۔

یہ بچے نہ صرف خود ڈرائنگ کر رہے ہیں بلکہ دوسروں کو بھی آن لائن چیلنج کرتے نظر آ رہے ہیں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی نئی نسل