کیا غیر ملکی طلبہ کو لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد برطانیہ آنا چاہیے؟

کرونا وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے بعد برطانوی یونیورسٹیوں کے حالات غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں۔

دنیا بھر میں امریکہ کے بعد برطانیہ کے اعلیٰ تعلیمی ادارے بہت مقبول ہیں اور پچھلے سال برطانیہ میں پانچ فیصد طالب علم غیر ملکی تھے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

تاہم کرونا (کورونا) وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے بعد برطانوی یونیورسٹیوں کے حالات بھی دیگر شعبوں کی طرح غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں۔

ان یونیورسٹیز نے لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد کی حکمت عملی اب تک ترتیب نہیں دی اور وہ حکومتی ہدایات کی منتظر ہیں۔

ایسے میں غیر ملکی طلبہ کشمکش میں ہیں کہ آیا انہیں ان یونیورسٹیوں میں داخلے لینا چاہییں؟ یا پھر جن کے داخلے لاک ڈاؤن سے قبل ہو چکے تھے انہیں یہاں پڑھنے کے  لیےآنا چاہیے کہ نہیں۔

سعدیہ گردیزی نے اسی معاملے کو اپنے تیسرے وی لاگ کا موضوع بنایا ہے۔

زیادہ پڑھی جانے والی کیمپس