آپریشن پیلا ہتھوڑا

دی انڈپینڈنٹ انگلش ایڈیشن سے لیے گئے کارٹون

13

آپریشن پیلا ہتھوڑا۔ 19 اگست  2019

برطانیہ میں ایک گذشتہ روز ایک سرکاری رپورٹ لیک ہوئی ہے جس میں اس سال 31 اکتوبر تک کوئی بریگزٹ معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں وزارت خزانہ کی حکمت عملی بیان کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ نے اسے ’آپریشن یلو ہیمر‘ یا پیلا ہتھوڑا کا کوڈ دیا ہے۔  

© The Independent

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون