’ہم بھول جاتے ہیں کہ شخصی آزادی، سماجی قوانین مختلف ہیں‘

’ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ شخصی آزادی اور ہمارے سماجی قوانین یکسر مختلف چیزیں ہیں‘

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی فیمینسٹ، سوشلسٹ اور وکیل جلیلہ حیدر نے انڈپینڈنٹ اردو کے لیے اس ویڈیو بلاگ میں پاکستان میں خواتین کے لباس، حقوق اور ’صاحبہ‘ کے جملے پر بات کی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ’ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ شخصی آزادی اور ہمارے سماجی قوانین یکسر مختلف چیزیں ہیں‘۔

دیکھیے جلیلہ حیدر کے دیگر وی لاگ:

’جنسی عدم تسکین کی وجہ سے ہم نہ بچے بخشتے ہیں نہ مردے‘

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ