500 سال بعد بھی مونا لیزا کی پینٹنگ کا سحر برقرار

ڈاونچی نے مونا لیزا پینٹنگ بنانے کے لیے غیرمعمولی ترکیب استعمال کی اور کبھی اُس شخص کو نہ دی جس نے بنانے کو کہا۔

اطالوی مصور لیونارڈو ڈا ونچی کو رخصت ہوئے پانچ سو سال بیت گئے۔ یوں تو ان کی ہر پینٹنگ اپنے تئیں ایک شاہکار قرار دی گئی لیکن ’مونا لیزا‘ کی پینٹنگ ایسی تھی جس کی خوبصورتی کو ہر نسل نے سراہا۔

انڈپینڈنٹ اردو کے ظفر سید اور جبین یسریٰ نے مونا لیزا پینٹنگ میں پوشیدہ فنِ مصوری کی گتھی سلجھانے کی کوشش کی ہے۔

زیادہ پڑھی جانے والی میگزین