مگرمچھ، معصوم سمندری شیر اور ڈوبے ہوئے جہاز

سالانہ انڈرواٹر فوٹوگرافی مقابلے میں جیتنے والی تصاویر دیکھیے۔

میکسیکو میں ایک سی لائن

اس سال کے سالانہ انڈرواٹر فوٹوگرافی مقابلے میں جیتنے والی تصاویر کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

ویب سائٹ انڈرواٹر فوٹوگرافی ڈاٹ کام کے زیرِانتظام اس مقابلے میں دنیا بھر سے پیشہ ور اور غیر پیشہ ور فوٹوگرافروں نے اپنی بہترین تصاویر نظرثانی کے لیے ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیں۔

اس سال کی تصاویر میں فوٹوگرافروں کے لیے بحیرہ غرب الہند (ویسٹ انڈیزکے آس پاس) زیادہ پسندیدہ جگہ رہی  جہاں سے تصاویر بحرالکاہل میں لی گئی تصاویرکے مقابلے میں زیادہ  جمع کروئی گئیں۔

انڈرواٹر فوٹوگرافی ڈاٹ کام انٹرنیٹ کےشروع دور میں لانچ ہوئی تھی اور یہ  سالانہ مقابلہ 1998 سے جاری ہے۔

جیتنے والی تصاویر میں سے کچھ نیچے دیکھیے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی تصویر کہانی