مسجدِ نبوی کے پاکستانی خطاط

مسلمانوں کے سب سے مقدس مقام پر مذہبی تحاریر لکھنے کی ذمہ داری شفیق الزمان کی ہے جن کا تعلق پاکستان سے ہے۔

سعودی عرب میں اطلاعِ عامہ کے محکمے نے شفیق الزمان کے فنِ خطاطی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ان کے کام پر مبنی ویڈیو جاری کی ہے۔

40 سال قبل سعودی عرب منتقل ہونے والے پاکستانی نے کئی سال ریاض میں مزدوری کی اور پھر خطاطی کا ایک مقابلہ جیت کر حرم شریف میں خطاط کے طور پر مدینہ منتقل ہوئے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی آرٹ