ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کا سفر ناکامی سے شروع

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا آغاز ہو گیا ہے لیکن پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے پہلے امتحان میں ہی ناکام ہو گئی ہے۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا آغاز ہو گیا ہے لیکن پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے پہلے امتحان میں ہی ناکام ہو گئی ہے۔

پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں سات وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ 

میچ میں کہاں اور کیا غلطی ہوئی، ویسٹ انڈیز نے کیا بہتر کیا، یہ سب بتا رہے ہیں کرکٹ تجزیہ کار مظہر ارشد جنھیں آپ کرکٹ کے دلچسپ اعداد و شمار کی وجہ سے جانتے ہی ہوں گے۔

مظہر ارشد اپنے منفرد انداز و اعداد و شمار کے ساتھ انڈپینڈنٹ اردو پر پاکستان کے تمام میچوں کا تجزیہ کریں گے۔

زیادہ پڑھی جانے والی کرکٹ