دنیا میں عید کے رنگ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مسلمانوں کا مذہبی تہوار عید منایا جا رہا ہے۔

6

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی عید کا تہوار منایا جا رہا ۔ گو کے صوبہ خیبرپختونخوا حکومت کی کی جانب سے ایک دن قبل عید کا اعلان کیا گیا تھا تاہم آج ملک کے دیگر تمام حصوں میں نماز عید کے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا (اے ایف پی)

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مسلمانوں کا مذہبی تہوار عید منایا جا رہا ہے۔

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے ایک روز قبل عید کا اعلان کیا تھا لیکن ملک کے دیگر حصوں میں دنیا کے باقی ممالک کی طرح آج عید منائی جا رہی ہے۔ 

اس سلسلے میں دنیا بھر میں نماز عید کے بڑے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا